29 مئی ، 2023
لندن پولیس نے اعلان کیا ہےکہ وہ آئندہ کسی ذہنی صحت کے ہنگامی واقعے پرکال وصول نہیں کرےگی۔
پولیس کمشنر نےکہا کہ لندن پولیس میڈیکل پروفیشنل نہیں کہ ذہنی صحت کی ہنگامی کالز پر حاضر ہوجائے۔
پولیس کمشنرکا کہنا ہےکہ یہ وقت جرائم سے نمٹنے پر لگانے سے شہریوں کو بہت فائدہ اور سکون ہوگا۔
پولیس کمشنرنے مزیدکہا کہ 31 اگست کے بعد ہرقسم کی ذہنی صحت کی ایمرجنسی کال لینے پرپابندی ہوگی۔