Time 05 جون ، 2023
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک میں ڈالر  51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 19 پیسے ہے۔ انٹربینک کے گذشتہ کاروباری روز ڈالر 285 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 308 روپے ہے۔  

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان