ابوظبی میں چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش

اتھارٹی نے تجویز پیش کی ہے کہ لوگ روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور چار دن میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کر لیں/ فائل فوٹو
اتھارٹی نے تجویز پیش کی ہے کہ لوگ روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور چار دن میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کر لیں/ فائل فوٹو

ابو ظبی کی وفاقی اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے چار دن کام اور تین دن آرام کا ماڈل پیش کر دیا۔

وفاقی اتھارٹی نے تجویز پیش کی ہے کہ لوگ روزانہ 10 گھنٹے کام کریں اور چار دن میں 40 گھنٹے کا کام مکمل کرلیں۔

اتھارٹی نے عوام کو مزید سہولت دیتے ہوئے کہا کہ لوگ ان 3 دن چھٹیوں میں چاہیں تو چھٹی کریں یا کوئی دوسری نوکری بھی کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :