Time 09 جون ، 2023
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا

گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔ فوٹو فائل
 گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔ فوٹو فائل 

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج بھی مہنگا ہو گیا۔

آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 305 روپے برقرار ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں :