11 جون ، 2023
پشاور میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹیکس جمع نہ کرانے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کا دفتر سیل کر دیا۔
این ایچ اے کو دی جانے والی ڈیڈلائن ختم ہونے پر ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے دفتر کو سیل کیا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق این ایچ اے پر 51 لاکھ روپے سے زائد کا ٹیکس واجب الادا تھے اور ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے بار بار نوٹس دیا گیا۔