بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

برطانیہ، خلیجی اور دیگر ممالگ سے آنے والے مسافروں کی دو فیصد اسکریننگ بھی ختم کردی گئی ہے: سول ایوی ایشن اتھارٹی— فوٹو: فائل
برطانیہ، خلیجی اور دیگر ممالگ سے آنے والے مسافروں کی دو فیصد اسکریننگ بھی ختم کردی گئی ہے: سول ایوی ایشن اتھارٹی— فوٹو: فائل

بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی۔

ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق مسافروں کو منفی پی سی آر  رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ  برطانیہ، خلیجی اور دیگر ممالگ سے آنے والے مسافروں کی دو فیصد اسکریننگ بھی ختم کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وبا کے دوران پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کی گئی تھے۔

مزید خبریں :