رپورٹ کے مطابق اس درجہ بندی میں شہروں کو استحکام، صحت، ثقافت و ماحولیات، تعلیم اور انفرا اسٹرکچر کے پیمانے پر پرکھا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 12 ماہ قبل دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی 2022 کے لیے جاری کردہ درجہ بندی میں زندگی گزارنے کے اعتبار سے 172 شہروں میں کراچی کا نمبر 168 واں تھا ۔
آسٹریا کا شہر ویانا دوسرے نمبر پر رہا / رائٹرز فوٹو
ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن رہائش کے لیے دنیا کا بہترین شہر قرار پایا / رائٹرز فوٹو
میلبرن کے حصے میں چوتھا نمبر آیا / رائٹرز فوٹو
کینیڈا کا شہر وینکوور 10 ویں نمبر پر رہا / فوٹو بشکریہ Tourism Vancover
سوئس شہر زیورخ بھی ویانا کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر رہا / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا
سوئٹزر لینڈ کا شہر جنیوا 5 واں بہترین شہر رہا / رائٹرز فوٹو
جاپانی شہر اوساکا ٹاپ 10 میں شامل واحد ایشیائی شہر ہے / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا
سڈنی کے حصے میں چھٹا نمبر آیا / رائٹرز فوٹو
نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ کے حصے میں 7 واں نمبر آیا / رائٹرز فوٹو
ایڈیلیڈ کے حصے میں 9 واں نمبر آیا / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیا