تصاویر: جاپان اور یورپی ممالک میں ہیٹ ویو، عوام کی بڑی تعداد ساحل پر پہنچ گئی

شدید گرمی کی پیشگوئی کے باعث عوام کو دوپہر کے اوقات میں گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے

جاپان اور کئی یورپی ممالک میں شدید گرمی کی لہر کے باعث عوام کی بڑی تعداد نے واٹر پارک اور ساحل سمندر کا رخ کر لیا ہے۔

امریکا سمیت مختلف ممالک میں محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید گرمی کی پیشگوئی کے باعث عوام کو دوپہر کے اوقات میں گھروں سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے۔

مختلف ممالک میں پڑنے والی ہیٹ ویو کی تصویری جھلکیاں

فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی
فوٹو اے ایف پی