Time 11 اگست ، 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی— فوٹو: فائل
مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی— فوٹو: فائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔

مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی۔

مزید خبریں :