12 اگست ، 2023
کیا سابق وزیراعظم عمران خان کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی لوگوں کے ساتھ شاپنگ کی ہے؟
جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی اس خبر کی تردید کی ہے۔
سوشل میڈیا پوسٹوں میں الزام لگایا گیا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور لندن میں نواز شریف کے قریبی لوگوں کے ساتھ شاپنگ کر رہے ہیں۔
تاہم جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی اس خبر کی تردیدکی ہے۔
جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا خبروں کی جانچ کا مؤثر پلیٹ فارم فراہم کردیا ہے،کسی بھی خبر کی نشاندہی کرنے کے لیے جیو فیکٹ کی انگلش اور اردو ویب سائٹ پر رجوع کیا جاسکتا ہے، فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی کسی خبر کی سچائی کے لیے جیو فیکٹ چیک کے نام سے سرچ کیا جاسکتا ہے، کسی بھی دعوے کی نشاندہی کے لیے جیو فیکٹ چیک کی ویب سائٹ پر اپنی آرا بھی دے سکتے ہیں۔ فیک نیوز سے چھٹکارا پا کر جیو ۔