Time 31 اگست ، 2023
پاکستان

تعلیمی بورڈ کا کارنامہ، انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کاکالم چھاپ دیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے: ترجمان۔ فوٹو فائل
 چیئرمین تعلیمی بورڈ نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے: ترجمان۔ فوٹو فائل

فیصل آباد تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی جانب سے 2020 کی سند میں گریڈ اور پرسنٹیج کی جگہ والے کالم میں غلطی کی گئی ہے۔

تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کی سند میں پرسنٹیج کی جگہ گریڈ کا کالم چھاپ دیا۔

ترجمان ایجوکیشن بورڈ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تعلیمی بورڈ نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید خبریں :