پاکستان
Time 24 ستمبر ، 2023

ٹک ٹاک بنانے کیلئے لڑکی کا روپ دھارنے والا نوجوان ساتھیوں سمیت گرفتار

گرفتار ٹک ٹاکر نوجوان برقعہ پہن کر ویڈیو بنا رہے  تھے، اسلام آباد پولیس— فوٹو: فائل
گرفتار ٹک ٹاکر نوجوان برقعہ پہن کر ویڈیو بنا رہے تھے، اسلام آباد پولیس— فوٹو: فائل

اسلام آباد میں ٹک ٹاک بنانے کیلئے لڑکی کا روپ دھارنے والا نوجوان کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

چاروں نوجوان بھارہ کہو میں سڑک کنارے ٹک ٹاک بنا رہے تھے تو پولیس نے پکڑ لیا۔ پولیس کا مؤقف ہے کہ گرفتار ٹک ٹاکر نوجوان برقعہ پہن کر ویڈیو بنا رہے  تھے۔

پولیس نے 4 گھنٹے تک نوجوانوں کو تھانے میں بند رکھا اور تحقیقات کے بعد رہا کردیا

مزید خبریں :