Time 17 نومبر ، 2023
کاروبار

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 333 پوائنٹس گرنے کے باوجود 90 کروڑ شیئرز کے سودے طے

100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57063 پر بند ہوا— فوٹو:فائل
100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57063 پر بند ہوا— فوٹو:فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں مندی کا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 57750 رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57063 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 90 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 16 ارب روپے بڑھ کر 8281 ارب روپے ہے۔