Time 21 نومبر ، 2023
کاروبار

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 18 پیسےکم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 285 روپے 79 پیسےکا ہے۔

انٹربینک میں آج  ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے کم ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 285 روپے97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسےکم ہوکر 287 روپے 25 پیسےکا ہے۔

مزید خبریں :