Time 11 دسمبر ، 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اس سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

گوگل نے یہ فہرست جاری کی / فائل فوٹو
گوگل نے یہ فہرست جاری کی / فائل فوٹو

گوگل نے 2023 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔

گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔

کرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات ان کیٹیگریز میں شامل ہیں۔

گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب کیا جاتا ہے۔

2023 وہ سال ہے جب پاکستان میں زیادہ تر لوگ کرکٹرز اور سوشل میڈیا اسٹارز کے بارے میں گوگل پر سرچ کرتے رہے۔

پاکستان میں اس سال لوگوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ ہیں۔

درج ذیل میں اس سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پاکستانی شخصیات کے نام جانیں۔

1 ۔ حریم شاہ

حریم شاہ / فائل فوٹو
حریم شاہ / فائل فوٹو

2 ۔ علیزہ سحر

علیزہ سحر / سوشل میڈیا فوٹو
علیزہ سحر / سوشل میڈیا فوٹو

3 ۔ ٹائیگر شروف

ٹائیگر شروف / فائل فوٹو
ٹائیگر شروف / فائل فوٹو

4 ۔ عبد اللہ شفیق

عبداللہ شفیق / فائل فوٹو
عبداللہ شفیق / فائل فوٹو

5 ۔ عثمان خان 

عثمان خان نے اس سال پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی تھی / فائل فوٹو
عثمان خان نے اس سال پی ایس ایل کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی تھی / فائل فوٹو

6 ۔ انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم کا حلف لے رہے ہیں / رائٹرز فوٹو
انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم کا حلف لے رہے ہیں / رائٹرز فوٹو

7 ۔ گلین میکس ویل

گلین میکس ویل / رائٹرز فوٹو
گلین میکس ویل / رائٹرز فوٹو

8 ۔ شبمن گل

شبمن گل / رائٹرز فوٹو
شبمن گل / رائٹرز فوٹو

9 ۔ سعود شکیل

سعود شکیل / فائل فوٹو
سعود شکیل / فائل فوٹو

10 ۔ حسیب اللہ خان

حسیب اللہ خان / فوٹو بشکریہ پی سی بی
حسیب اللہ خان / فوٹو بشکریہ پی سی بی


مزید خبریں :