Time 19 دسمبر ، 2023
پاکستان

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

خیبرپختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق صوبےکے  سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا  اعلان کر دیا گیا ہے۔

 اعلامیے کے مطابق صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23  دسمبر سے 31  دسمبر  تک جب کہ پہاڑی علاقوں میں 23  دسمبر  سے  29 فروری 2024  تک ہوں گی۔ 

مزید خبریں :