Time 12 فروری ، 2024
کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1878 پوائنٹس نیچے آگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی  رہی اور 100 انڈیکس 1878 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2300 پوائنٹس سے زائد مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 61000 سے نیچے آگیا۔

بعد ازاں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1878 پوائنٹس کی کمی کے بعد 61 ہزار 65 کی سطح  پر  بند ہوا۔

مزید خبریں :