دنیا
25 جنوری ، 2013

یمن: القاعدہ کے نائب امیرسعودالشہری نے دم توڑدیا

یمن: القاعدہ کے نائب امیرسعودالشہری نے دم توڑدیا

صنعا…یمن میں گزشتہ ماہ ایک فوجی آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے القاعدہ کے نائب امیرسعودالشہری نے دم توڑدیا۔ یمنی حکام نے عرب جزیرہ نمامیں القاعدہ کے نائب امیرسعودالشہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ سعودی شہری سعود 28 نومبرکوشمالی یمن میں ایک انسداددہشت گردی آپریشن میں زخمی ہواتھا۔ گزشتہ سال ستمبرمیں بھی یمنی وزارت دفاع نے الشہری کوہلاک کرنیکادعویٰ کیاتھاتاہم اکتوبرمیں سعودالشہری نے ایک آڈیوپیغام میں اپنی ہلاکت کی تردیدکی تھی۔

مزید خبریں :