Geo News
Geo News

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان

وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے: ذرائع/ فائل فوٹو
وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے: ذرائع/ فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز  شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم  شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے۔