11 اپریل ، 2024
ٹانک میں پٹاخے ایک دوسرے پر پھینکنے کے دوران ایک بچے کے کپڑوں میں آگ لگ گئی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ پٹاخے سے کپڑوں میں آگ لگنے سے 8 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
خیال رہے کہ عید کے موقع پر بچوں میں پٹاخے اور کھلونا پستول کا استعمال عام ہے۔