Time 20 اپریل ، 2024
صحت و سائنس

پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد

پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے: وزیر صحت پنجاب— فوٹو:فائل
پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے: وزیر صحت پنجاب— فوٹو:فائل

پنجاب میں نجی شعبےکے پیرامیڈیکل اورنرسنگ کالجوں کے طلبہ کی انٹرن شپ پرپابندی عائد کردی گئی۔

صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق پیرامیڈیکل اورنرسنگ طلبہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ عملدرآمد نہ کروانے والے ایم ایس اورسی ای اوز کے خلاف کارروائی ہوگی۔


مزید خبریں :