Time 26 اپریل ، 2024
پاکستان

پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں؟ سروے جاری

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

 پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق ملک میں 85 فیصد کی شادی ارینج ہی ہوتی ہے۔

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ملک میں صرف 5 فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔

مزید خبریں :