انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 اور پاکستان سے سیریز میں ا نگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں/ فائل فوٹو آئی سی سی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 اور پاکستان سے سیریز میں ا نگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں/ فائل فوٹو آئی سی سی

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  اور پاکستان سے سیریز میں  ا نگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے  جب کہ اسکواڈ میں  تجربہ کار معین علی بھی شامل ہیں۔

انگلش ٹیم کے اسکواڈ میں جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن ، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے، ول جیکس، کرس جورڈن، لیام لونگسٹن، عادل رشید، فل سالٹ، ریس ٹاپلے اور مارک ووڈ کو شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ انگلش اسکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023 میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔


مزید خبریں :