Time 30 اپریل ، 2024
کاروبار

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو  1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔

آئی ایم ایف بورڈ نے اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا۔ ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد اب  اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔

ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق تین مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں یہ رقم زرمبادلہ کے ذخائرمیں ظاہر ہوگی۔

مزید خبریں :