Time 20 مئی ، 2024
جرائم

نواب شاہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ نواب شاہ کے دولت پوربائی پاس کے قریب ہوا: پولیس/ فائل فوٹو
ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ نواب شاہ کے دولت پوربائی پاس کے قریب ہوا: پولیس/ فائل فوٹو

نواب شاہ میں پولیس کے ساتھ مبینہ مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ نواب شاہ کے دولت پوربائی پاس کے قریب ہوا جہاں ملزمان نے  پولیس موبائل کو پرائیویٹ کار سمجھ کرفائرنگ کردی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ پو لیس کی جوابی فائرنگ سے  2  افراد مارے گئے۔

مزید خبریں :