22 مئی ، 2024
دل کا رشتہ ایپ دنیا کی ساتویں بڑی اور پاکستان کی نمبر 1 سوشل ایپ بن گئی۔
سیمیلر ویب (similar web) کی فہرست کے مطابق سوشل میڈیا کی نامور عالمی ایپس جیسے فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹا گرام کے بعد دل کا رشتہ سوشل ایپ پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ ہے۔
اس مناسبت سے دل کا رشتہ ایپ دنیا کی ساتویں بڑی اور پاکستان کی نمبر 1 سوشل ایپ بن گئی۔
اس ایپ کے ذریعے سیکڑوں افراد کو اپنا شریک حیات ڈھونڈنے میں مدد ملی ہے۔