Time 26 مئی ، 2024
انٹرٹینمنٹ

کانز فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ امریکی فلم انورا نے جیت لیا

کانز  فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ امریکی فلم انورا نے جیت لیا
فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈPalme D or امریکی کامیڈی اور رومانوی فلم Anora نے جیت لیا/ فوٹو Valery HACHE

فرانس میں ہونے والے کانز فلم فیسٹیول کی 77 ایڈیشن کی رنگا رنگ تقریب اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔

فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈPalme D or  امریکی کامیڈی ڈرامہ فلم Anora نے جیت لیا۔

تقریب میں Jesse Plemons بہترین اداکار قرار پائے جبکہ Karla Sofía Gascón کے علاوہ Selena Gomez Adriana Paz اور Zoe Saldaña بہترین اداکارہ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

اس کے علاوہ گرینڈ پرائز  ایوارڈ بھارتی رائٹر و ہدایتکار  پائل کپاڈیہ نے ڈرامہ فلم 'آل وی امیجن ایز لائٹ' پر جیتا۔

اسپیشل جوری پرائز  ایرانی فلم ساز محمد رسولوف نے اپنی ڈرامہ فلم The Seed of the Sacred Fig پر حاصل کیا۔

مزید خبریں :