پاکستان

کراچی: سمندر میں نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد

کراچی: سمندر میں نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائد
سمندر میں نہانے پر پابندی کااطلاق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور سونیرہ بیچ پر 13 اگست تک ہوگا: نوٹیفکیشن/ فائل فوٹو

کمشنر کراچی  نے 2 ماہ کیلئے  سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی۔

کمشنر کراچی نے سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی کااطلاق کینپ بیچ، مبارک ولیج اور سونیرہ بیچ پر 13 اگست تک ہوگا۔

 نوٹیفکیشن  میں بتایا گیا ہے کہ متعلقہ پولیس کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید خبریں :