Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
سیالکوٹ: شدید گرمی کے باعث وزیر دفاع خواجہ آصف موترہ نہر میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئے۔
خواجہ آصف نے موترہ نہر کے پل سے نہر میں چھلانگ لگائی۔
خواجہ آصف کے ہمراہ ان کے بیٹے اسد خواجہ نے بھی نہر میں چھلانگ لگائی۔
خواجہ آصف کو نہر میں نہاتے دیکھ کر شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔