Time 19 جون ، 2024
کھیل

نارووال میں کنواروں اور شادی شدہ افراد کے درمیان رسہ کشی کا دلچسپ مقابلہ، کون جیتا؟

نارووال میں عید پر کنواروں اور شادی شدہ افراد کے درمیان رسہ کشی کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔

رسہ کشی کے مقابلے میں کنواروں نے میدان مار لیا اور 50 ہزار نقد انعام اور ٹرافی جیت لی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی کنواروں اور شادی شدہ افراد کے درمیان ہاکی میچ کھیلا گیا، شادی شدہ الیون نے دلچسپ مقابلہ کے بعد دوسرے ہاف میں 2 کے مقابلہ میں 3 گول سے جیت اپنے نام کر لی۔

مزید خبریں :