Time 19 جون ، 2024
جرائم

لودھراں میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، رشتہ دار ملزم گرفتار

لودھراں میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، رشتہ دار ملزم گرفتار
مبینہ جنسی زیادتی کے الزام گرفتار شخص جو ملزم متاثرہ لڑکی کا رشتے دار ہے: پولیس۔ فوٹو فائل

لودھراں میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ گزشتہ روز گیلے وال میں پیش آیا۔

ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو ملزم متاثرہ لڑکی کا رشتے دار ہے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے، رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں :