کھیل

جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں نیا کارنامہ سر انجام دیدیا

جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈی کوک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں  نیا کارنامہ سر انجام دیدیا
فوٹو: فائل

جنوبی افریقی وکٹ کیپرکوئنٹن ڈی کوک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں  نیا کارنامہ سر انجام دے دیا۔

ڈی کوک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔

ڈی کوک نے یہ سنگ میل آج ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں کیشاؤ مہاراج کی گیند پر راؤمن پاوول کا کیچ کرکے عبور کیا۔

ڈی کوک کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کے 100 شکار میں 82 کیچز اور 18 اسٹمپنگ شامل ہیں۔

اس فہرست میں دوسرا نام بھارت کے سابق وکٹ کیپر ایم ایس دھونی کا ہے،جن کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 91 شکار ہیں۔

مزید خبریں :