Time 02 جولائی ، 2024
کاروبار

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
 عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2324 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا/ فائل فوٹو

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے رہی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 2 لاکھ 70 ہزار 47 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2324 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا۔


مزید خبریں :