Time 13 جولائی ، 2024
جرائم

لسبیلہ میں کروڑو ں روپے کی سرکاری زمین 19لاکھ میں فروخت کا انکشاف

لسبیلہ میں کروڑو ں روپے کی سرکاری زمین 19لاکھ میں فروخت کا انکشاف
سرکاری زمین فروخت کرنے پر ڈپٹی رجسٹرار اجمیرکوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی گڈانی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے/ فائل فوٹو

لسبیلہ میں کروڑو ں روپے کی سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

سرکاری زمین فروخت کرنے پر ڈپٹی رجسٹرار اجمیرکوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی گڈانی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن کے مطابق بشیر احمد نے کروڑوں روپےکی 173 ایکڑ اراضی 19 لاکھ میں فروخت کی جس سے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔

مزید خبریں :