Time 13 جولائی ، 2024
جرائم

تھرپارکر میں 10سالہ بچی کی درخت پر لٹکتی لاش برآمد

تھرپارکر میں 10سالہ بچی کی درخت پر لٹکتی لاش برآمد
یہ واقعہ تھرپارکر کے گاؤں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی: پولیس/ فائل فوٹو

تھرپارکر میں 10سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کے گاؤں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی فوری موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش کو تحویل میں لیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل؟ پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چل سکےگا۔

مزید خبریں :