Time 15 جولائی ، 2024
پاکستان

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
فوٹو: فائل

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں آئے زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی  ہے۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں :