Time 15 جولائی ، 2024
پاکستان

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچے جاں بحق
فوٹو: فائل

جنوبی وزیرستان میں ہونے والے بم دھماکےکے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)  ملک حبیب کے مطابق دھماکا جنوبی وزیرستان میں  سراروغہ کے علاقے بنگے والا میں ہوا۔

ڈی پی او کے مطابق  دھماکا بارودی سرنگ پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔

مزید خبریں :