22 جولائی ، 2024
پسندیدہ اداکارہ سے ملاقات کے لیے بغیر بتائے لاہور سے نکلنے لڑکی کو بازیاب کرالیا گیا۔
پولیس کے مطابق 13 سال کی لڑکی کو کراچی سے بازیاب کرالیا گیا اور اسے والدین کے سپرد کردیا گیا ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ بچی بغیر بتائے گھر سے 3 لاکھ روپے لے کر نکلی تھی جب کہ گھر والوں نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔