Time 25 جولائی ، 2024
کھیل

کرکٹر احمد شہزاد چترال میں مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ، ویڈیو وائرل

ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد چترال میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلتے ہوئے مقامی بولر کے ہاتھوں پریشان ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احمد شہزاد مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوگئے۔ 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ٹیپ بال کرکٹ میں مقامی بولر کا سمانا کرتے ہوئے احمد شہزاد کو سخت مشکلا کا سامنا کرنا پڑا اور بولر نے انہیں کھل کر ہٹ نہ لگانے دی۔

مزید خبریں :