Time 30 جولائی ، 2024
کھیل

پیرس اولمپکس: سربیا نے شوٹنگ ایونٹ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پیرس اولمپکس: سربیا نے شوٹنگ ایونٹ میں  پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
10 میٹر ائیرپسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں سربیا نے ترکیے کو 14 کے مقابلےمیں 16 پوائنٹس کے ساتھ ہرا کرگولڈ میڈل اپنےنام کیا/ فوٹو سوشل میڈیا

پیرس اولمپکس میں جاری میڈلز کی جنگ میں  سربیا نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔

سربیا نے اولمپکس کے شوٹنگ ایونٹ میں ترکیے کو ہرا کر  پہلی مرتبہ میڈل  حاصل کیا۔

10 میٹر ائیرپسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں سربیا نے ترکیے کو 14 کے مقابلےمیں 16 پوائنٹس کے ساتھ ہرا کرگولڈ میڈل اپنےنام کیا۔

 ایونٹ میں ترکیے نے سلور اور بھارت نے برانز میڈل حاصل کیا۔

مزید خبریں :