Time 08 اگست ، 2024
کاروبار

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 اگست تک 14.47 کروڑ ڈالر رہے،فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعدادو شمار  جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق  ملکی زرمبادلہ کے ذخائر  2 اگست کو ختم ہوئےکاروباری ہفتے میں 8 کروڑ ڈالر بڑھے۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 اگست تک 14.47 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ اس کے اپنے ذخائر 5.11 کروڑ  ڈالر اضافے سے 9.15 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.91 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.31 ارب ڈالر رہے۔

مزید خبریں :