Time 19 اگست ، 2024
کاروبار

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا
فوٹو: فائل

ملک میں سونا سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 200 روپے کم ہوا ہے۔

اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2  لاکھ 60  ہزار روپے ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 172  روپے کم ہوکر 2لاکھ 22908 روپے ہے۔ 

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر کم ہوکر 2  ہزار 502 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :