Geo News
Geo News

Time 27 اگست ، 2024
کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ
فوٹو: فائل

لندن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔

عالمی گیس قیمت میں بھی 3 فیصد کمی دیکھی گئی ہے اور  1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔

مزید خبریں :