Time 09 ستمبر ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسےمہنگا ہوا ہے۔

13 پیسے کے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ278 روپے 70 پیسے ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں :