Time 27 ستمبر ، 2024
پاکستان

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔ فوٹو فائل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی۔

پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج ہونی تھی۔

تاہم اب اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی ہے۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی ہدایت کی تھی۔

مزید خبریں :