Time 09 اکتوبر ، 2024
کاروبار

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی
گزشتہ روز بھی سونے کی ایک تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی دیکھنے میں آئی تھی/فوٹوفائل

کراچی: ملک میں  دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت  3 ہزار روپے کم  ہوکر  2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن  کا بتانا ہے کہ  10گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 32 ہزار 393 روہے ہوگیا ہے۔

 دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر کم ہو کر 2617 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :