Time 15 اکتوبر ، 2024
کاروبار

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 سو روپے کی کمی آئی ہے۔

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی  600 روپے کی کمی آئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 6 ڈالرکم ہوکر 2 ہزار 653 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :