Time 17 اکتوبر ، 2024
پاکستان

ورلڈ کلچرفیسٹیول : آج تھیٹر پلے 'می رقصم' اردو زبان میں پیش کیا جائےگا

کراچی آرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈکلچرفیسٹیول جاری ہے۔

شام سات بجے ہدایت کار عمران افتخارکا  تھیٹر پلے می رقصم اردو زبان میں پیش کیا جائےگا۔

رات 8 بجے ہدایت کار  پارس مسرور کا تھیٹر  پلے سالگرہ سندھی زبان میں پیش کیا جائے گا۔

ورلڈ کلچر فیسٹیول آرٹس کونسل میں 2 نومبر تک جاری رہےگا۔

مزید خبریں :