Time 22 اکتوبر ، 2024
کاروبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 278.72 پیسے کا ہوگیا ہے، فوٹو: فائل

انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں آج ڈالر کے مقابلے میں کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 74 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر آج پانچ پیسے مہنگا ہوا ہے۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 278.72 پیسے کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :