Time 06 نومبر ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا،فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277  روپے 89 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 5 پیسے بڑھا ہے۔

مزید خبریں :